How to download novels and books in pdf from our blog https://readonlineurdunovels.blogspot.com/?



السلام علیکم
اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ سب کو خیریت سے رکھے۔  آج کی اس پوسٹ کا مقصد آپ سب کی ایک پرابلم  کہ ناول ڈاؤنلوڈ نہیں ہوتا  یا ناول کو کیسے ڈاؤنلوڈ کرنا ہے۔ اس بارے میں آپ کی راہنمائی کرنا ہے۔
نیچے ایک ویڈیو دی گئی ہے جس میں آپ کو ڈاؤنلوڈ کرنے کا سارا طریقہ دکھایا گیا ہے کہ آپ  کسی بھی ناول یا ڈائجسٹ کو کیسے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔  آپ اس ویڈیو کو دیکھیں اور اس کے مطابق عمل کریں تو امید ہے کہ آپ کو ڈاؤنلوڈ  کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا

0 comments:

Post a Comment

 
Famous Urdu Novels | Umera Ahmed Novels | Romantic Urdu Novels | read online urdu novels © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top